Visit Sponsor

Written by 12:08 pm Blog

ہیٹ ویو کیمپ کے مناظر

الحمدللہ۔
نوجوانان مہاجر کی جانب سے کورنگی 4 پر ہیٹ ویو ریلیف کیمپ کے مناظر ۔
ان تمام نوجوانوں کا بے انتہا شکریہ جنہوں نے خدمت کے اس سفر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا, مجھے فخر ہے میرا تعلق اس قوم سے ہے جہاں انسانیت کی خدمت کرنے پر فخر کیاجاتا ہے اپنے بزرگوں آباؤ اجداد کی روایتوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی راہ پر نیک نیتی سے گامزن ہیں.

Visited 22 times, 1 visit(s) today
[mc4wp_form id="5878"]

Last modified: May 31, 2024

Close